Tuesday , December 19 2017
Home / شہر کی خبریں / فاریسٹ ڈپارٹمنٹ کے امتحانات اتوار کو گائیڈنس لکچر اور ماڈل ٹسٹ

فاریسٹ ڈپارٹمنٹ کے امتحانات اتوار کو گائیڈنس لکچر اور ماڈل ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 21 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : فاریسٹ ڈپارٹمنٹ میں سیکشن آفیسرس ، بیٹ آفیسرس کے تقررات کے لیے ماہ اکٹوبر میں منعقد شدنی امتحانات کی تیاری کے لیے اتوار 24 ستمبر صبح 11 بجے تا دو بجے دن محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر گائیڈنس لکچر اور ماڈل ٹسٹ رکھا گیا ہے امیدوار وقت پر شریک ہو کر استفادہ کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT