Monday , June 18 2018
Home / کھیل کی خبریں / فاسٹ بال کے باوجود سنیل خطرناک : سیمی

فاسٹ بال کے باوجود سنیل خطرناک : سیمی

ممبئی ۔ 2 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز کی ٹوئنٹی 20 ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی نے آج اپنے ساتھی اسپنر سنیل نارائن کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی کی جانب سے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دیئے جانے کے بعد آف اسپنر اپنی تیز گیند کی عدم دستیابی کے باوجود خطرناک ہیں۔ سیمی کے بموجب سنیل ایک چمپیئن کھلاڑی ہیں اور اگر انہیں تیز گیند پھینکنے سے روکا بھی جائے تو وہ خطرناک ہیں۔

TOPPOPULARRECENT