Sunday , June 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / فاطمہ صبیحہ کو بسٹ ٹیچر ایوارڈ

فاطمہ صبیحہ کو بسٹ ٹیچر ایوارڈ

محبوب نگر ۔ 20 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محترمہ فاطمہ صبیحہ یم اے ، بی ایڈ اسکول اسسٹنٹ ، منڈل اپر پرائمری اسکول ( اردو میڈیم ) اندور ، منڈل پدتمیل ، آر آر ڈسٹرکٹ کو ان کی نمایاں اور بہترین تدریسی خدمات پر بسٹ ٹیچر ایوارڈ عطا کیا گیا ۔ مولانا آزاد کے یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ قومی یوم تعلیم کے موقع پر رویندرا بھارتی حیدرآباد میں ڈ

محبوب نگر ۔ 20 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محترمہ فاطمہ صبیحہ یم اے ، بی ایڈ اسکول اسسٹنٹ ، منڈل اپر پرائمری اسکول ( اردو میڈیم ) اندور ، منڈل پدتمیل ، آر آر ڈسٹرکٹ کو ان کی نمایاں اور بہترین تدریسی خدمات پر بسٹ ٹیچر ایوارڈ عطا کیا گیا ۔ مولانا آزاد کے یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ قومی یوم تعلیم کے موقع پر رویندرا بھارتی حیدرآباد میں ڈپٹی چیف منسٹر جناب محمد محمود علی نے انہیں ایوارڈ سے نوازا ۔ اس موقع پر پروفیسر ایس اے شکور جناب جلال الدین اکبر کے علاوہ اساتذہ اور طلباء کی کثیر تعداد شریک تھی ۔ محترمہ صبیحہ ، سید اسد اللہ ہیڈماسٹر کی اہلیہ ہیں ۔ ایوارڈ کے حصول پر ان کے رشتہ داروں ، اسکول اسٹاف ، اساتذہ اور طلباء نے انہیں دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ محترمہ ، خواجہ رفیع الدین احمد مرحوم کی صاحبزادی اور محبوب نگر کے ممتاز ماہر تعلیم حضرت محمد عبدالقیوم جاوید کی نواسی ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT