Wednesday , December 12 2018

فان ٹین اسپورٹس میں بک مائی شو کی سرمایہ کاری

بنگلور ۔ 14 ؍مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں اسپورٹس کے لئے آن لائن ٹکٹوں کی سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی بک مائی شو نے چینائی سے تعلق رکھنے والی کمپنی فان ٹین اسپورٹس میں سرمایہ کاری کی ہے تاکہ مختلف اسپورٹس سے شائقین کے رشتہ کو نہ صرف مضبوط کیا جاسکے بلکہ مختلف کھیلوں کے لئے شائقین کو آن لائن سہولیات فراہم کی جاسکیں ۔دریں اثناء بک مائی شو کے مشترکہ بانی  اور سی ای او آشیش ہیم راجانی  نے کہا کہ ہندوستان میں اسپوٹرس کا شعبہ نہ صرف تیزی کے ساتھ ترقی کر رہا یہ بلکہ ملک بھر سے شائقین کا آن رشتہ مضبوط ہو رہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT