Tuesday , December 11 2018

فرانسیسی دہشت گردوں کے اسلحہ کے ذخائر

لندن۔ 11؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ کلاشنکوف اسالٹ رائفلیں، کثیر مقدار میں گولہ بارود، مولوٹوف کاکٹیلس، دستی بم، مہلک اسکارپین مشین پستول، چند دستی بندوقیں اور ایک گھومنے والی روشنی جس کو کار کی چھت پر رکھا جاسکتا ہے تاکہ وہ خفیہ پولیس کی کار نظر آئے، القاعدہ کے اسلحہ خانے میں موجود ہیں۔ ایک جہادی پرچم جسے فرانسیسی مسلم دہشت گرد جنھو

لندن۔ 11؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ کلاشنکوف اسالٹ رائفلیں، کثیر مقدار میں گولہ بارود، مولوٹوف کاکٹیلس، دستی بم، مہلک اسکارپین مشین پستول، چند دستی بندوقیں اور ایک گھومنے والی روشنی جس کو کار کی چھت پر رکھا جاسکتا ہے تاکہ وہ خفیہ پولیس کی کار نظر آئے، القاعدہ کے اسلحہ خانے میں موجود ہیں۔ ایک جہادی پرچم جسے فرانسیسی مسلم دہشت گرد جنھوں نے ہفتہ وار شارلی ہیبدو پر حملہ کیا تھا، کے پاس موجود تھا۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جہادی مغربی یورپ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی لانا چاہتے ہیں اور امریکہ میں گن کلچر کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ بندوق کے ذریعہ حملے مختلف قسم کے دہشت گرد حملوں میں دیکھے گئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT