Tuesday , December 12 2017
Home / ہندوستان / فرانسیسی کمپنیوں کو وزیراعظم کی دعوت

فرانسیسی کمپنیوں کو وزیراعظم کی دعوت

نئی دہلی۔ 26 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج فرانسیسی کمپنیوں کو مدعو کیا کہ وہ تجارت کے ماحول کو بہتر بنائیں اور بڑھتے ہوئے سرمایہ کاری مواقع سے جو ہندوستان میں موجود ہے ، استفادہ کریں۔ انہوں نے فرانس کے سب سے بڑے روزگار فراہم کرنے والے ادارہ ایم ای ڈی ای ایف کو دعوت دی ۔ انہوں نے دیگر کمپنیوں کو بھی ہندوستان میں سرمایہ کاری کے بڑھتے ہوئے مواقع سے استفادہ کرنے کی خواہش کی۔ وہ اپریل 2015ء میں فرانس کا دورہ کرچکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT