Wednesday , December 12 2018

فرانس میں جنگجوؤں سے روابط پر 3000 افراد کی نگرانی

پیرس ، 22 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) فرانسیسی وزیراعظم مینول والز نے پیرس حملوں کے بعد دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ حکام کو دہشت گردی کے نیٹ ورکس سے روابط رکھنے والے تقریباً تین ہزار افراد کی نگرانی کرنا ہوگی۔ انھوں نے پیرس میں چہارشنبہ کو نیوزکانفرنس میں کہا ہے کہ عراق اور شام میں نیٹ ورکس سے تعلق رکھ

پیرس ، 22 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) فرانسیسی وزیراعظم مینول والز نے پیرس حملوں کے بعد دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ حکام کو دہشت گردی کے نیٹ ورکس سے روابط رکھنے والے تقریباً تین ہزار افراد کی نگرانی کرنا ہوگی۔ انھوں نے پیرس میں چہارشنبہ کو نیوزکانفرنس میں کہا ہے کہ عراق اور شام میں نیٹ ورکس سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی تعداد میں گزشتہ ایک سال کے دوران 130 فی صد تک اضافہ ہوا ہے۔ فرانسیسی وزیراعظم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلئے اقدامات کے تحت 2680 نئی ملازمتوں اور ساڑھے 42 کروڑ یورو ( 49 کروڑ ڈالرز) رقم خرچ کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT