Saturday , September 22 2018
Home / دنیا / فرانس میں حملہ، 3 فوجی زخمی

فرانس میں حملہ، 3 فوجی زخمی

پیرس۔4 فروری (سیاست ڈاٹ کام) فرانس کے شہر نیس میں حکام کے مطابق یہودیوں کے مرکز کے نزدیک ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے تین فوجیوں کو زخمی کر دیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی شہر نیس میں چاقو کی مدد سے فوجیوں پر حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ منی بس ۔ ٹرک تصادم ، 10 ہلاک

پیرس۔4 فروری (سیاست ڈاٹ کام) فرانس کے شہر نیس میں حکام کے مطابق یہودیوں کے مرکز کے نزدیک ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے تین فوجیوں کو زخمی کر دیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی شہر نیس میں چاقو کی مدد سے فوجیوں پر حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

منی بس ۔ ٹرک تصادم ، 10 ہلاک
ماسکو۔ 4 فروری (سیاست ڈاٹ کام) یوکرین کی سرحد سے قریب روس میں ایک منی بس اور ٹرک کی آمنے سامنے ہوئی زبردست ٹکر میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ حادثہ یوکرین کی سرحد سے 40 کیلومیٹر کے فاصلے پر رونما ہوا۔ مہلوکین میں منی بس کا ڈرائیور بھی شامل ہے جبکہ زخمی ہونے والوں کی تعداد 6 بتائی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT