Thursday , June 21 2018
Home / دنیا / فرانس میں نقاب پر امتناع برقرار

فرانس میں نقاب پر امتناع برقرار

لندن ۔ یکم جولائی (سیاست ڈاٹ کام) یوروپی عدالت برائے حقوق انسانی نے فرانس میں عوامی مقامات پر نقاب اوڑھنے پر عائد پابندی کو برقرار رکھا۔ عدالت نے یہ دلیل مسترد کردی کہ حکومت کا اقدام مذہبی آزادی کے خلاف ہے۔ اِس فیصلہ سے یوروپ کے دیگر حصوں میں بھی سخت اسلامی لباس کے خلاف مخالفین کو موقع فراہم ہوگیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT