Wednesday , January 17 2018
Home / دنیا / فرانس میں پہلے جہادی کو سات سال قید کی سزا

فرانس میں پہلے جہادی کو سات سال قید کی سزا

پیرس، 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) فرانس میں ایک شہری کو سات سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس پر الزام تھا کہ اس نے شام میں جہادیوں کی طرف سے انتہا پسندی میں حصہ لیا تھا۔ عدالت سے اس جرم میں سزا پانے والا یہ پہلا شہری ہے۔ مجرم شہری فلیون موریو کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس نے 2012ء کے اختتام پر شام کا سفر کیا تھا۔ تاہم وہاں تقریبا درجن بھر دنوں

پیرس، 14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) فرانس میں ایک شہری کو سات سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس پر الزام تھا کہ اس نے شام میں جہادیوں کی طرف سے انتہا پسندی میں حصہ لیا تھا۔ عدالت سے اس جرم میں سزا پانے والا یہ پہلا شہری ہے۔ مجرم شہری فلیون موریو کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس نے 2012ء کے اختتام پر شام کا سفر کیا تھا۔ تاہم وہاں تقریبا درجن بھر دنوں کیلئے مقیم رہا تھا۔ لیکن تمباکو نوشی پر اسلامی عسکریت پسندوں کی طرف سے کڑی پابندی کی وجہ سے اسے جلد واپس آنا پڑا تھا۔

TOPPOPULARRECENT