Tuesday , November 13 2018
Home / کھیل کی خبریں / فرانس کو 16 سال بعد ڈیوس کپ خطاب

فرانس کو 16 سال بعد ڈیوس کپ خطاب

للی۔28 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) لوکاس پوائیل نے فرانس کا دسویں مرتبہ ڈیوس کپ جیتنے کیلئے 16سالہ انتظار ختم کردیا۔ انہوں نے اہم ترین ریورس سنگلز میچ میں اسٹیو ڈارکس کو 6-3 ، 6-1 اور 6-0 سے شکست دے کر کے بلجیم کو ورلڈ گروپ ٹائی میں 3-2 کی شکست سے دوچار کیا۔

TOPPOPULARRECENT