Tuesday , July 17 2018
Home / Top Stories / فرقہ وارانہ تشدد کے خلاف امن مارچ۔ مقصد قومی بھائی چارے کا فروغ

فرقہ وارانہ تشدد کے خلاف امن مارچ۔ مقصد قومی بھائی چارے کا فروغ

کاس گنج اور اس جیسے جو بھی واقعات مذہبی رنگ دیکر کروائے جاتے ہیں اس سے ہمارے ملک ہندوستان کے بھائی چارے اور آپسی میل و محبت، گنگا جمنی تہذیب کو نقصان پہنچتا ہے۔

https://www.facebook.com/events/561483477547362/

اس طرح کی گھٹیا حرکت کرنے والوں سے ملک کو بچانے کے لئے ہم سب مل جل کر ، شانہ بہ شانہ آپسی بھائی چارے کا ثبوت دیں ہم بھارت کے رہنے والے ایک ہی ہیں ۔۔ 11 فروری 11:30 دن میں مقام گاندھی پرتما، جی پی او اور لکھنو ودھان سبھا کے درمیان جمع ہو کر اپنے اتحاد اور وطن دوستی کا ثبوت پیش کریں ۔۔۔

اس پروگرام کی مزید معلومات فیس بک لنک پر کلک کریں

 

TOPPOPULARRECENT