Wednesday , December 19 2018

فرقہ وارانہ تصادم کے سلسلہ میں 6 افراد گرفتار

منگلورو ۔ 14 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : علاقہ کونڈہ پو کے کوڈی میں 11 جنوری کو دو فرقوں کے درمیان پیش آئے تصادم کے سلسلہ میں پولیس نے 11 افراد کو گرفتار کرلیا ہے جس میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے تھے ۔ پولیس نے بتایا کہ فرقہ وارانہ جھڑپ کے سلسلہ میں 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ دیگر 2 افراد کو ایک نوجوان پر حملہ کے الزام میں حراست میں لے ل

منگلورو ۔ 14 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : علاقہ کونڈہ پو کے کوڈی میں 11 جنوری کو دو فرقوں کے درمیان پیش آئے تصادم کے سلسلہ میں پولیس نے 11 افراد کو گرفتار کرلیا ہے جس میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے تھے ۔ پولیس نے بتایا کہ فرقہ وارانہ جھڑپ کے سلسلہ میں 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ دیگر 2 افراد کو ایک نوجوان پر حملہ کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ۔

شادی خانہ کے 2 چوکیداروں کی موت
لکھنو ۔ 14 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ضلع فیروز آباد میں ایک شادی خانہ پر متعین 2 خانگی گارڈس آج مردہ پائے گئے ۔ پولیس نے بتایا کہ علاقہ تنڈلہ میں واقع ایک شادی خانہ کے احاطہ میں 2 چوکیداروں کیشو (40 سال ) اور کاشمیر ( 42 سال ) کی نعشیں دستیاب ہوئی ۔

TOPPOPULARRECENT