Friday , June 22 2018
Home / شہر کی خبریں / فرنویس کو چندرا بابو کی مبارکباد

فرنویس کو چندرا بابو کی مبارکباد

حیدرآباد۔/29اکٹوبر، ( پی ٹی آئی) آندھرا پردیش کے چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو نے آج دیویندر فرنویس کو ان کے بحیثیت قائد مہاراشٹرا بی جے پی لیجسلیچر پارٹی انتخاب پر مبارکباد دی۔ مسٹر نائیڈو نے آج شام ٹیلی فون پر مسٹر فرنویس سے بات کی اور مہاراشٹرا کے پہلے چیف منسٹر کی حیثیت سے ان کے انتخاب پر مبارکباد دی۔ چیف منسٹر آندھرا پردیش کے دفتر

حیدرآباد۔/29اکٹوبر، ( پی ٹی آئی) آندھرا پردیش کے چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو نے آج دیویندر فرنویس کو ان کے بحیثیت قائد مہاراشٹرا بی جے پی لیجسلیچر پارٹی انتخاب پر مبارکباد دی۔ مسٹر نائیڈو نے آج شام ٹیلی فون پر مسٹر فرنویس سے بات کی اور مہاراشٹرا کے پہلے چیف منسٹر کی حیثیت سے ان کے انتخاب پر مبارکباد دی۔ چیف منسٹر آندھرا پردیش کے دفتر سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق ’’ چندرا بابو نے فرنویس کے لئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔‘‘

TOPPOPULARRECENT