Tuesday , September 25 2018
Home / دنیا / فرنٹرئیر ائرلائینس طیارہ سے بجلی ٹکرا گئی : مسافرین محفوظ

فرنٹرئیر ائرلائینس طیارہ سے بجلی ٹکرا گئی : مسافرین محفوظ

ڈینور 12 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) فرنٹرئیر ائر لائینس کی ایک عہدیدار نے کہا کہ اس کے ایک طیارہ کو کل رات رخ بدل کر سالٹ لیک سٹی میں اترنے پر مجبور ہونا پڑا کیونکہ وہ بجلی کی زد میں آگیا تھا ۔ ترجمان ٹائری اسکواریز نے کہا کہ کل شام خراب موسم کی وجہ سے بجلی گری اور وہ طیارہ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں اس کا موسم کا راڈار متاثر ہوا تھا ۔ ترجم

ڈینور 12 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) فرنٹرئیر ائر لائینس کی ایک عہدیدار نے کہا کہ اس کے ایک طیارہ کو کل رات رخ بدل کر سالٹ لیک سٹی میں اترنے پر مجبور ہونا پڑا کیونکہ وہ بجلی کی زد میں آگیا تھا ۔ ترجمان ٹائری اسکواریز نے کہا کہ کل شام خراب موسم کی وجہ سے بجلی گری اور وہ طیارہ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں اس کا موسم کا راڈار متاثر ہوا تھا ۔ ترجمان کے بموجب طیارہ میں 168 افراد سوار تھے تاہم کوئی بھی زخمی نہیں ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ طیارہ سیاٹل سفر کر رہا تھا کہ 6.50 منٹ پر اس سے بجلی ٹکرائی کیونکہ یہاں موسم خراب تھا ۔ انہوں نے کہا کہ طیارہ کو دوبارہ ڈینور واپس بلانا درست نہیں تھا اسی لئے اسے سالٹ لیک سٹی میں اتارا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT