Tuesday , December 12 2017
Home / ہندوستان / فری ایل پی جی کیلئے آدھار کیلئے مہلت میں توسیع

فری ایل پی جی کیلئے آدھار کیلئے مہلت میں توسیع

نئی دہلی 5 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے فری پکوان گیس (ایل پی جی) کنکشن سے استفادے کی خواہشمند غریب خواتین کے لئے ختم ستمبر تک وقت بڑھادیا ہے تاکہ وہ 12 ہندسی منفرد بائیو میٹرک شناختی نمبر ’آدھار‘ کے لئے لازماً درخواست دے لیں۔ حکومت نے رواں سال مارچ میں کہا تھا کہ جس کسی کے پاس آدھار نہیں ہے لیکن وہ پردھان منتری اجولا یوجنا کے تحت فری ایل پی جی کنکشن سے استفادے کی خواہش مند ہو وہ 31 مئی تک اس کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT