Monday , September 24 2018
Home / ہندوستان / فضاء میں ہولی کا جشن دو پائلیٹس معطل

فضاء میں ہولی کا جشن دو پائلیٹس معطل

نئی دہلی ۔ 19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اسپائس جیٹ کو 8 طیاروں میں فضاء میں ہولی کا جشن مہنگا ثابت ہوگا اور ڈی جی سی اے نے نوٹس وجہ نمائی جاری کرتے ہوئے ایرلائن کے دو پائلیٹس کو معطل کردیا۔ ذرائع کے مطابق اسپائس جیٹ کے ارکان عملہ نے پیر کو فضاء میں ہولی منائی اور جشن کے ایک حصہ کے طور پر گیت کے دوران رقص کیا۔ وہ مسافرین کے ساتھ جشن میں شامل بھ

نئی دہلی ۔ 19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اسپائس جیٹ کو 8 طیاروں میں فضاء میں ہولی کا جشن مہنگا ثابت ہوگا اور ڈی جی سی اے نے نوٹس وجہ نمائی جاری کرتے ہوئے ایرلائن کے دو پائلیٹس کو معطل کردیا۔ ذرائع کے مطابق اسپائس جیٹ کے ارکان عملہ نے پیر کو فضاء میں ہولی منائی اور جشن کے ایک حصہ کے طور پر گیت کے دوران رقص کیا۔ وہ مسافرین کے ساتھ جشن میں شامل بھی ہوئے۔ اس کی ویڈیو تصاویر یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا پر دکھائی گئی ہے۔ ایک ویڈیو میں پائلیٹ کو کاک پٹ سے باہر نکل کر تصویر کشی کرتے ہوئے دکھایا گیا۔

TOPPOPULARRECENT