فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثہ کا شکار،پائلٹ محفوظ

حیدرآباد۔/28نومبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ کے ضلع یدادری بھاونگری کے قریب ہندوستانی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ حادثہ کا شکار ہوا تاہم ٹرینی پائلٹ محفوظ رہا۔ یہ طیارہ حکیم پیٹ ایرفورس اسٹیشن سے صبح 11 بجکر 45 منٹ پر اُڑان بھرا تھا بعد ازاں حادثہ کا شکار ہوا۔ پائلٹ کو معمولی زخم آئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT