فضائی حملوں میں سینئر داعش کمانڈر ہلاک

بغداد ۔ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) عراق کی وزارت دفاع نے آج کہا کہ امریکہ زیرقیادت اتحادی فوجوں کے فضائی حملوں میں دولت اسلامیہ کا ایک سینئر کمانڈر اور دیگر افراد شہر موصل کے قریب ہلاک کردیئے گے جبکہ مخلوط اتحاد کے بموجب گذشتہ 24 گھنٹوں کے اندر اتحادی فوج نے فضائی حملے کئے لیکن اس سے داعش کو کوئی نقصان نہیں پہنچا جبکہ عراقی وزارت دفاع کا د

بغداد ۔ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) عراق کی وزارت دفاع نے آج کہا کہ امریکہ زیرقیادت اتحادی فوجوں کے فضائی حملوں میں دولت اسلامیہ کا ایک سینئر کمانڈر اور دیگر افراد شہر موصل کے قریب ہلاک کردیئے گے جبکہ مخلوط اتحاد کے بموجب گذشتہ 24 گھنٹوں کے اندر اتحادی فوج نے فضائی حملے کئے لیکن اس سے داعش کو کوئی نقصان نہیں پہنچا جبکہ عراقی وزارت دفاع کا دعویٰ ہیکہ فضائی حملوں میں الائی الا العفری ایک مسجد میں اجلاس منعقد کررہے تھے جبکہ ان پر فضائی حملہ کیا گیا۔ تاہم تفصیلات کا انکشاف نہیں کیا گیا۔ صرف اتنا کہا گیا ہیکہ داعش کا ایک سینئر کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT