Thursday , July 19 2018
Home / شہر کی خبریں / فلائٹ کی پانچ گھنٹہ تاخیر سے روانگی مسافرین کو مشکلات

فلائٹ کی پانچ گھنٹہ تاخیر سے روانگی مسافرین کو مشکلات

شمس آباد ۔ 11 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : شمس آباد ایرپورٹ سے کوچن جانے والی فلائٹ پانچ گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی ۔ گوایر ایر لائن جو آج صبح 11-30 پر شمس آباد ایرپورٹ سے کوچن کیلئے روانہ ہونا تھا جئے پور سے ہی تاخیر سے فلائٹ شمس آباد پہنچی جس کی وجہ سے فلائٹ 4 بجکر 40 منٹ پر روانہ ہوئی ۔۔

TOPPOPULARRECENT