Friday , December 15 2017
Home / دنیا / فلاڈلفیا میں دو لڑکے ہلاک

فلاڈلفیا میں دو لڑکے ہلاک

فلاڈلفیا۔ 25 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پولیس کے بموجب فلاڈلفیا میں گذشتہ 24 گھنٹے میں 5 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیاگیا جن میں دولڑکے بھی شامل ہیں جن کی عمر 16 سال تھی۔ ان دونوں کو ایک ہی حملہ آور نے گولی مار کر ہلاک کیا۔ پولیس کو 8:30 بجے شب اس کی اطلاع ملی جبکہ دونوں لڑکے سینے پر گولی لگنے سے ہلاک ہوچکے تھے اور حملہ آور فرار ہوگئے تھے۔ فلاڈلفیا 2012ء کے بعد 2017ء میں 330 قتل کی وارداتوں کے ساتھ مہلک ترین سال قرار دیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT