Tuesday , December 11 2018

فلسطینیوں نے 1948ء میں اپنے نقل مقام کی مجبوری کو یاد کیا

رملہ ، 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) فلسطینیوں نے آج مغربی کنارہ اور غزہ میں جلوس نکالتے ہوئے 1948ء کی مشرق وسطیٰ جنگ میں اپنی بے دخلی کو یاد کیا، جسکے بعد مملکت اسرائیل کا وجود عمل میں لایا گیا تھا۔ رملہ اور مغربی کنارہ کے مقامات پر دوپہر 12 بجے سائرنوں نے 66 سکنڈ تک ماتمی آواز بجا کر اُن برسوں کی تعداد کو ظاہر کیا جو گزر چکے ہیں، جسے فلسطینی لوگ اپنی شکست اور جنگ میں نقل مقام پر مجبوری کیلئے یاد کرتے ہیں۔ اسرائیل نے عربوں اور مقامی فوجوں پر قابو پالیا تھا جو 15 مئی 1948 کو یہودی مملکت کے قیام کا اعلان ہونے پر حملہ آور ہوئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT