Friday , November 24 2017
Home / عرب دنیا / فلسطینی حملہ آور کے مکان کو اسرائیلی فوجیوں نے مسمار کردیا

فلسطینی حملہ آور کے مکان کو اسرائیلی فوجیوں نے مسمار کردیا

قلندیہ۔ 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل فورسیس نے فلسطینی شہری کا مکان مسمار کردیا جس سے جنوری میں ایک خاتون کو چاقو گھونپ کر ہلاک کردیا تھا جبکہ اس فلسطینی شہری کو سکیورٹی گارڈ نے گولی مارکر ہلاک کردیا تھا۔ فلسطینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مکان مسمار کئے جانے کے واقعہ سے قلندیہ پناہ گزیں کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپوں میں اضافہ ہوگیا۔ قلندیہ پناہ گزیں کیمپ مقبوضہ مغربی کنارہ میں واقع ہے۔

TOPPOPULARRECENT