Thursday , November 23 2017
Home / عرب دنیا / فلسطینی خاتون کو اسرائیلی فوج نے گولی مار کر ہلاک کردیا

فلسطینی خاتون کو اسرائیلی فوج نے گولی مار کر ہلاک کردیا

یروشلم 8 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک فلسطینی خاتون جس نے یروشلم کے پرانے شہر میں اسرائیلی ملازم پولیس کو چاقو زنی کی کوشش کی تھی، گولی مار کر ہلاک کردی گئی۔ اسرائیلی عہدیداروں کے بموجب گزشتہ پانچ ماہ سے اس قسم کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ واقعہ نائب صدر امریکہ جوبیڈن، وزیراعظم اسرائیلی بنجامن نیتن یاہو اور صدر فلسطین محمود عباس سے ملاقات کے لئے آمد سے چند گھنٹے قبل پیش آیا۔ یہ خاتون مبینہ طور پر 50 سال عمر کی تھی اور مشرقی یروشلم کی ساکن تھی۔

TOPPOPULARRECENT