Friday , November 24 2017
Home / دنیا / فلسطینی مملکت کو تسلیم کرنے یونانی پارلیمنٹ کی تائید

فلسطینی مملکت کو تسلیم کرنے یونانی پارلیمنٹ کی تائید

ایتھینز ۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) یونان کی پارلیمنٹ نے آج ایک قرارداد کو منظوری دے دی اور حکومت سے خواہش کی کہ وہ مملکت فلسطین کو تسلیم کرلیں۔ اس خصوصی اجلاس میں صدر فلسطینی اتھاریٹی محمود عباس بھی شریک تھے۔

TOPPOPULARRECENT