Sunday , December 17 2017
Home / دنیا / فلسطینی کو گولی مار دی گئی

فلسطینی کو گولی مار دی گئی

یروشلم۔ 14 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) اسرائیلی پولیس نے کہاکہ ایک فلسطینی ڈرائیور نے مغربی داخلہ کے قریب اپنی گاڑی سے پیدل چلنے والوں کو ٹکر دیدی جس کے نتیجہ میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کی خاتون ترجمان کے مطابق حملہ آور کی 21 سالہ عابد المحسن حسینی کی حیثیت سے شناخت کی گئی ہے جسے راستہ چلنے والے دیگر افراد نے گولی مارکر ہلاک کردیا ۔ حملہ آور کی گاڑی سے ایک کلہاڑی دستیاب ہوئی ۔

TOPPOPULARRECENT