Monday , June 18 2018
Home / عرب دنیا / فلسطین جنیوا کنونشنز کی رکنیت اختیار کرسکتا ہے ، سوئٹزرلینڈ

فلسطین جنیوا کنونشنز کی رکنیت اختیار کرسکتا ہے ، سوئٹزرلینڈ

مقبوضہ بیت المقدس ۔ 12 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) اسرائیل کی ہٹ دھرمی کے باعث امریکی ثالثی میں شروع ہو نے والے اسرائیل فلسطینی مذاکرات کے عمل میں ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا ہے ، تل ابیب کی جانب سے طے شدہ معاہدے کے تحت چوتھے مرحلے میں فلسطینی قیدیوں کی رہائی سے انکار کے بعد فلسطین نے 14جنیو ا کنونشنز میں رکنیت کی درخواست دیدی ہے۔

TOPPOPULARRECENT