Wednesday , December 12 2018

فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں مظاہرے

ایران ۔26 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلیے دنیا بھر میں مظاہروں اور احتجاجی ریلیوں کا انعقادکیا گیا۔امریکہ، برطانیہ ،کینیڈا، ایران، لبنان ہندوستان ، افغانستان سمیت کئی ممالک میں جمعتہ الوداع کے موقع پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے یوم القدس منایاگیا۔ ایران کے 700سے زائد شہروں اور قصبوں میں اسرائیلی جارحیت

ایران ۔26 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلیے دنیا بھر میں مظاہروں اور احتجاجی ریلیوں کا انعقادکیا گیا۔امریکہ، برطانیہ ،کینیڈا، ایران، لبنان ہندوستان ، افغانستان سمیت کئی ممالک میں جمعتہ الوداع کے موقع پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے یوم القدس منایاگیا۔ ایران کے 700سے زائد شہروں اور قصبوں میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔ اس موقع پر ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ اسلامی دنیا کو اسرائیل کے خلاف متحد ہونا چاہیے۔جرمنی کے دارالحکومت برلن اور جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹائون اور بوسٹن اور شکاگو میں بھی اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT