Tuesday , November 21 2017
Home / عرب دنیا / فلسطین میں شدید بارش شہری پریشان

فلسطین میں شدید بارش شہری پریشان

مقبوضہ بیت المقدس۔27 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) فلسطین میں شدید بارش کے سبب شہریوں کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا ، پولٹری فارم میں پانی جمع ہونے سے کئی مرغیاں ہلاک ہوگئیں۔ فلسطین کی غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد نکاسی آب کا ناقص انتظام ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ گندہ پانی جمع ہوگیا اور ،شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا کرناپڑ رہا ہے۔جنوبی علاقے رفاہ میں بارش کا پانی پولٹری فارم میں بھرجانے سے مرغیاں ہلاک ہوگئیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT