Monday , January 22 2018
Home / عرب دنیا / فلسطین میں متحدہ حکومت مستعفی

فلسطین میں متحدہ حکومت مستعفی

رملہ ۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) فلسطینی متحدہ حکومت نے حماس کے ساتھ اختلافات مزید گہرے ہونے کے بعد آج استعفیٰ دے دیا۔ غزہ میں برسراقتدار حماس نے اسرائیل کیساتھ بالواسطہ اور علحدہ بات چیت کی ہے۔ صدر محمود عباس کے ساتھی نے بتایا کہ وزیراعظم رمی عبداللہ نے صدر کو استعفیٰ پیش کردیا لیکن حکومت تحلیل کرنے کے بارے میں الجھن پائی جاتی ہے۔ اب ت

رملہ ۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) فلسطینی متحدہ حکومت نے حماس کے ساتھ اختلافات مزید گہرے ہونے کے بعد آج استعفیٰ دے دیا۔ غزہ میں برسراقتدار حماس نے اسرائیل کیساتھ بالواسطہ اور علحدہ بات چیت کی ہے۔ صدر محمود عباس کے ساتھی نے بتایا کہ وزیراعظم رمی عبداللہ نے صدر کو استعفیٰ پیش کردیا لیکن حکومت تحلیل کرنے کے بارے میں الجھن پائی جاتی ہے۔ اب تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ کابینہ کا آئندہ اجلاس کب ہوگا ۔پی ایل او کے عہدیدار نے سرکاری طو رپر استعفیٰ دینے سے قبل کہا تھا کہ نئی حکومت کی تشکیل تک موجودہ حکومت برقرار رہے گی۔ (ابتدائی خبر صفحہ 4 پر)

TOPPOPULARRECENT