Thursday , January 18 2018
Home / کھیل کی خبریں / فلسطین کیخلاف ہندوستانی ٹیم کا اعلان

فلسطین کیخلاف ہندوستانی ٹیم کا اعلان

نئی دہلی ۔ 19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ڈیفنڈر پریتم کوٹل کو پہلی مرتبہ بین الاقوامی مقابلہ میں ہندوستانی فٹبال ٹیم کی نمائندگی کا موقع دیا جارہا ہے جیسا کہ آئندہ ماہ اے ایف سی چیلنج کپ چمپیئن شپ کیلئے 20 رکنی ہندوستانی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔ کوچ وم کوایورمنس نے ٹیم کا اعلان کیا ہے اور فلسطینی فٹبال ٹیم کے خلاف یہ مقابلے مغربی بنگال کے ک

نئی دہلی ۔ 19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ڈیفنڈر پریتم کوٹل کو پہلی مرتبہ بین الاقوامی مقابلہ میں ہندوستانی فٹبال ٹیم کی نمائندگی کا موقع دیا جارہا ہے جیسا کہ آئندہ ماہ اے ایف سی چیلنج کپ چمپیئن شپ کیلئے 20 رکنی ہندوستانی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔ کوچ وم کوایورمنس نے ٹیم کا اعلان کیا ہے اور فلسطینی فٹبال ٹیم کے خلاف یہ مقابلے مغربی بنگال کے کنچن جنگا اسٹیڈیم میں 6 اور 9 اکٹوبر کو کھیلے جائیں گے۔ فلسطین کے خلاف کھیلے جانے والے مقابلوں کیلئے ہندوستانی ٹیم کے کھلاڑی 27 ستمبر کو گوا میں جمع ہورہے ہیں جہاں وہ 3 اکٹوبر تک ٹریننگ کیمپ میں شرکت کریں گے۔ ہندوستان کا درجہ بندی میں 158 اور فلسطین کا 102 وا ںمقام ہے۔

TOPPOPULARRECENT