فلمی اداکار شاہ رخ خاں شوٹنگ کے دوران زخمی

ممبئی۔/19مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خان کروشیا میں آنے والی فلم ’’ فیان ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔ 49سالہ اداکار جو کہ منیش شرما کی زیر ہدایت فلم میں کام کررہے ہیں اپنے ٹوئٹر پر بتایا کہ وہ شدید تکلیف میں ہیں جبکہ کروشیا کی سڑکوں پر موٹر سیکلوں کی دوڑ کے منظرکی فلم بندی کررہے تھے کہ اچانک زخمی ہوگئے۔ توقع

ممبئی۔/19مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خان کروشیا میں آنے والی فلم ’’ فیان ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔ 49سالہ اداکار جو کہ منیش شرما کی زیر ہدایت فلم میں کام کررہے ہیں اپنے ٹوئٹر پر بتایا کہ وہ شدید تکلیف میں ہیں جبکہ کروشیا کی سڑکوں پر موٹر سیکلوں کی دوڑ کے منظرکی فلم بندی کررہے تھے کہ اچانک زخمی ہوگئے۔ توقع ہے کہ یہ فلم “FAN” جاریہ سال کے اواخر میں ریلیز ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT