Friday , February 23 2018
Home / شہر کی خبریں / فلم پدماوت بکواس ، مسلمان نہ دیکھیں

فلم پدماوت بکواس ، مسلمان نہ دیکھیں

حیدرآباد /19 جنوری ( پی ٹی آئی ) تنازعہ کا شکار بالی ووڈ فلم پدماوت کو بکواس قرار دیتے ہوئے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے مسلمانوں سے خواہش کی ہے کہ وہ اس فلم کو دیکھ کر اپنا وقت ضائع نہ کریں ۔ آپ تھیٹر نہ جائیں اللہ تعالی نے آپ کو اس لئے پیدا نہیں کیا کہ آپ فلم دیکھنے کیلئے 2 گھنٹے ضائع کردیں ۔یہ فلم بکواس اور خراب ہے مسلمانوں کو راجپوتوں سے سبق سیکھنا چاہئے ۔ جنہوں نے اس فلم کو روکنے متحد مظاہرہ کیا ۔

TOPPOPULARRECENT