Thursday , December 14 2017
Home / شہر کی خبریں / فلم پروڈیوسر کریم مورانی کی پولیس میں میں سپردگی

فلم پروڈیوسر کریم مورانی کی پولیس میں میں سپردگی

حیدرآباد ۔ 23 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : اداکارہ بننے کی خواہش مند لڑکی کی مبینہ عصمت ریزی کے ملزم اور بالی ووڈ پروڈیوسر کریم مورانی نے اپنی درخواست ضمانت کو منسوخ کرنے تحت کی ایک عدالت کے فیصلہ کو ہائی کورٹ کی جانب سے جائز قرار دیئے جانے کے بعد رات دیر گئے پولیس اسٹیشن پہونچکر خودسپردگی اختیار کی ۔ بعد ازاں اس کو رسمی طور پر گرفتار کرلیا گیا ۔ ایک پولیس افسر نے کہا کہ مورانی کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں 14 دن کے لیے عدالتی تحویل میں دیا گیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT