Thursday , January 18 2018
Home / Top Stories / فلم پی کے پر امتناع عائد کرنے سادھوؤں کا مطالبہ

فلم پی کے پر امتناع عائد کرنے سادھوؤں کا مطالبہ

اندور ۔ 5 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) عامر خاں کی فلم ’’پی کے ‘‘ کے بعد ہندو مذہبی رہنماؤں نے آج الزام عائد کیا کہ اس فلم میں ہندو سماج کا تمسخر اڑا گیا ہوا۔ فی الفور پابندی عائد کردی ۔ اندور کے ٹریژر آئی لینڈ مال میں تقریباً 30 سادھوؤں نے کل شب یہ فلم دیکھی۔ ان کے لیڈر کمپونیر بابا نے بتایا کہ اس فلم میں صرف اور صرف ہندو دھرم کا مذاق اڑایا

اندور ۔ 5 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) عامر خاں کی فلم ’’پی کے ‘‘ کے بعد ہندو مذہبی رہنماؤں نے آج الزام عائد کیا کہ اس فلم میں ہندو سماج کا تمسخر اڑا گیا ہوا۔ فی الفور پابندی عائد کردی ۔ اندور کے ٹریژر آئی لینڈ مال میں تقریباً 30 سادھوؤں نے کل شب یہ فلم دیکھی۔ ان کے لیڈر کمپونیر بابا نے بتایا کہ اس فلم میں صرف اور صرف ہندو دھرم کا مذاق اڑایا گیا اور دوسرے مذہب کو نظر انداز کردیا گیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ہندو مدہبی رہنما اس فلم کی مخالفت کرتے ہوئے چیف منسٹر مدھیہ پردیش شیوراج سنگھ چوہان سے امتناع کیلئے نمائندگی کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT