Thursday , October 18 2018
Home / عرب دنیا / فلپائنی ملازمہ کی نعش ڈیپ فریزر سے برآمد

فلپائنی ملازمہ کی نعش ڈیپ فریزر سے برآمد

کویت سٹی ۔17 فبروری ۔(سیاست ڈاٹ کام) کویت میں لبنانی جوڑے کے ڈیپ فریزر سے ایک فلپائنی ملازمہ کی نعش برآمد ہوئی ہے ۔پولیس کے مطابق شبہ ہے کہ لبنانی جوڑا ملک چھوڑ کر فرار ہوگیا ہے ۔مقتول ملازمہ کے والدین کہتے ہیں لڑکی نے 3مہینے پابندی سے پیسے بھیجے پھر کوئی خیر خبر نہ آئی۔

TOPPOPULARRECENT