Friday , January 19 2018
Home / دنیا / فلپائن میں کینیڈا کے مبلغ اسلام زیر حراست

فلپائن میں کینیڈا کے مبلغ اسلام زیر حراست

منیلا 11 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) کینیڈا کے مبلغ اسلام کو فلپائن میں حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ عہدیداروں نے انہیں قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا ہے ۔ جمیکا میں پیدا ہونے والے ابو امینہ بلا فلپس کی پرورش کینیڈا میں ہوئی انہیں فلپائن کے شہر دواؤو میں اتوار کے دن آمد کے کچھ ہی دیر بعد گرفتار کرلیا گیا اور امکان ہے کہ انہیں ان کے ملک کے حوالے کردیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT