فلپائن کے دھاوے میں اعلیٰ سطحی اکثریت پسند ہلاک ؟

منیلا۔ 5 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایف بی آئی نے کہا کہ ڈی این اے کے تجزیہ سے پتہ چلتا ہیکہ دنیا کو انتہائی مطلوب دہشت گردوں میں سے ایک بالی بم دھماکوں کے ذمہ دار ذوالکفل بن ایر امکان ہیکہ فلپائن پولیس کے دھاوے میں ہلاک کردیا گیا۔ اس کے علاوہ دیگر 44 کمانڈو بھی اس دھاوے میں ہلاک ہوئے تھے۔ یہ دھاوا جنوبی جزیرہ منڈاناو میں 25 جنوری کو سحر کے و

منیلا۔ 5 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایف بی آئی نے کہا کہ ڈی این اے کے تجزیہ سے پتہ چلتا ہیکہ دنیا کو انتہائی مطلوب دہشت گردوں میں سے ایک بالی بم دھماکوں کے ذمہ دار ذوالکفل بن ایر امکان ہیکہ فلپائن پولیس کے دھاوے میں ہلاک کردیا گیا۔ اس کے علاوہ دیگر 44 کمانڈو بھی اس دھاوے میں ہلاک ہوئے تھے۔ یہ دھاوا جنوبی جزیرہ منڈاناو میں 25 جنوری کو سحر کے وقت کیا گیا تھا۔ جنوب مغربی ایشیا کے دہشت گرد گروپ جماعت اسلامیہ کے اعلیٰ سطحی اکثریت پسند بمباری میں ہلاک ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT