Wednesday , September 26 2018
Home / Top Stories / فلپائن کے مال میں آگ سے 37 افراد ہلاک

فلپائن کے مال میں آگ سے 37 افراد ہلاک

DAVAO, DEC 24:- President Rodrigo Duterte comforts family members of fire victims in Davao city in Philippines, December 24, 2017. REUTERS-8R

منیلا، 24 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) فلپائن میں کل ایک شاپنگ مال کی بالائی منزل میں آگ لگنے سے کم از کم 37 لوگوں کی موت ہو گئی ہے ۔ فائر بریگیڈ محکمہ کے ایک افسر نے بتایا کہ مرنے والوں میں زیادہ تر کال سینٹر میں کام کرنے والے ملازمین ہیں۔ جنوبی شہر ڈاواؤ کے ڈپٹی میئر پاؤلو ڈوٹیرٹ نے بتایا کہ این سی سی مال میں لاپتہ ہوئے 37 لوگوں میں سے کسی کے زندہ بچنے کا امکان نہیں ہے . انہوں نے کہا-”ہم لوگ ان کے لئے دعا کر سکتے ہیں”۔

TOPPOPULARRECENT