فلیریا کی روک تھام کیلئے ٹیابلیٹ کی تقسیم

نظام آباد 13 ڈسمبر (فیاکس)محمد سعد اللہ کمیونٹی آرگنائزر اربن ہیلت سنٹر مالا پلی نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ کل 16 ڈسمبرکو ملک بھر میں فلیریا جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کیلئے محکمہ صحت کی جانب سے بڑے پیمانے پر اس کی روک تھام کیلئے Dec Tablet کی تقسیم عمل میںلارہی ہے ۔ سال میں ایک مرتبہ Dec Tablet کی تقسیم عمل میں آتی ہے اور اس Dec Tablet کو سال میں

نظام آباد 13 ڈسمبر (فیاکس)محمد سعد اللہ کمیونٹی آرگنائزر اربن ہیلت سنٹر مالا پلی نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ کل 16 ڈسمبرکو ملک بھر میں فلیریا جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کیلئے محکمہ صحت کی جانب سے بڑے پیمانے پر اس کی روک تھام کیلئے Dec Tablet کی تقسیم عمل میںلارہی ہے ۔ سال میں ایک مرتبہ Dec Tablet کی تقسیم عمل میں آتی ہے اور اس Dec Tablet کو سال میں ایک مرتبہ کھانے سے سال بھر اس بیماری سے محفوظ رہا جاسکتا ہے ۔ انہو ںنے عوام الناس سے خواہش کی ہے کہ ان گولیوں کی تقسیم کیلئے آپ کے گھروں پر آنگن واڑی ٹیچرس اور والینٹرس آئیں گے آپ اپنے لئے اور اپنے گھر والوں کیلئے ان گولیوں کو حاصل کرلے اور اگر کسی وجہ سے آپ کو گولیاں نہ ملے تو آپ کسی بھی سرکاری دواخانے یا پھر مالا پلی اربن ہیلت سنٹر سے رجوع ہوکر حاصل کرلیں۔

TOPPOPULARRECENT