Monday , November 20 2017
Home / دنیا / فن لینڈ میں چاقو زنی ، دو ہلاک

فن لینڈ میں چاقو زنی ، دو ہلاک

ہیل سنکی ۔ /18 اگست (سیاست ڈاٹ کام) دو افراد ہلاک اور دیگر 6 زخمی ہوگئے جبکہ فن لینڈ کے شہر ٹرکو میں ایک شخص نے اندھادھند چاقو زنی کی وارداتیں کیں ۔ پولیس کے بموجب 8 افراد زخمی ہوئے ۔جن میں سے دو ہلاک ہوگئے ۔ جبکہ دیگر 6 زخمی ہیں۔

 

جرمنی میں چاقو زنی سے ایک ہلاک
برلن ۔ /18 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ایک شخص ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا جبکہ جرمنی کے مغربی شہر اوپرتال میں چاقو زنی کی وارداتیں پیش آئیں ۔ پولیس کے بموجب چاقو زنی کی وارداتیں 12.45 بجے دن ایلبر فیلڈ کے علاقے میں پیش آئیں ۔

TOPPOPULARRECENT