Friday , January 19 2018
Home / عرب دنیا / فواد معصوم عراق کے نئے وفاقی صدر، پارلیمانی انتخاب

فواد معصوم عراق کے نئے وفاقی صدر، پارلیمانی انتخاب

بغداد، 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) عراق کی پارلیمنٹ نے آج سینئر کرد سیاست دان فواد معصوم کا وفاقی صدر کی حیثیت سے انتخاب کیا، جو ایسا اقدام ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل کیلئے جس میں کافی تاخیر ہوچکی ہے، راہ ہموار ہوتی ہے۔ وہ علیل جلال طالبانی کے جانشین بنے ہیں، جو جرمنی میں 18 ماہ کے طبی علاج کے بعد پانچ روز قبل ہی واپس ہوئے تاکہ اپنی میعاد کا

بغداد، 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) عراق کی پارلیمنٹ نے آج سینئر کرد سیاست دان فواد معصوم کا وفاقی صدر کی حیثیت سے انتخاب کیا، جو ایسا اقدام ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل کیلئے جس میں کافی تاخیر ہوچکی ہے، راہ ہموار ہوتی ہے۔ وہ علیل جلال طالبانی کے جانشین بنے ہیں، جو جرمنی میں 18 ماہ کے طبی علاج کے بعد پانچ روز قبل ہی واپس ہوئے تاکہ اپنی میعاد کا اختتام کرلیں۔ پارلیمانی اسپیکر سلیم ال جبوری نے اعلان کیا کہ فواد معصوم نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کئے۔ وہ 1938ء میں پیدا ہوئے اور زائد از دو دہے قبل خودمختار عراقی کردستان کے پہلے وزیراعظم بنے تھے۔

TOPPOPULARRECENT