Friday , April 27 2018
Home / ہندوستان / فوجی ہیلی کاپٹر کی ایمرجنسی لینڈنگ

فوجی ہیلی کاپٹر کی ایمرجنسی لینڈنگ

ویلور ۔ 6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ٹاملناڈو کے ضلع ویلور میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر نے مشتبہ میکانیکی خامی کے سبب ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ یہ ہیلی کاپٹر بنگلورو سے چینائی کی سمت پرواز کررہا تھا کہ اس کو ویلور کے علاقہ امبور میں کھلے مقام پر ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑا۔ پولیس نے کہا کہ کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

TOPPOPULARRECENT