Saturday , December 16 2017
Home / دنیا / فوربس کی فہرست میں ہندوستان کو 97 واں مقام

فوربس کی فہرست میں ہندوستان کو 97 واں مقام

نیویارک۔17 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) فوربس کی جانب سے تجارت کیلئے 2015ء کے دوران بہترین ملک کی فہرست میں ہندوستان کا نمبر 97 ہے جو حیرت انگیز طور پر چھوٹے ممالک قازقستان اور گھانا سے بھی پیچھے ہے۔ ہندوستان کو بدعنوانیوں وتشدد سے موثر طور پر نہ نمٹنے کی وجہ سے بھی فہرست میں 97 واں مقام تک نیچے جانا پڑا۔ ڈنمارک کو فوربس کی فہرست میں 2015ء کے دوران تجارت کیلئے اول مقام حاصل ہوا۔

TOPPOPULARRECENT