Wednesday , January 17 2018
Home / دنیا / فولے کا سر قلم کرنا اسلامی اُصولوں کیخلاف : حکومت قطر

فولے کا سر قلم کرنا اسلامی اُصولوں کیخلاف : حکومت قطر

دوحہ 21 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) حکومت قطر نے جس پر جرمنی کے ایک وزیر نے دولت اسلامیہ کے جہادیوں کو مالیہ فراہم کرنے کا الزام عائد کیا ہے، امریکی صحافی جیمس فولے کا سر قلم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اِسے ایک ایسا جرم قرار دیا جو اسلامی اُصولوں کے خلاف ہے۔ قدرتی گیس کی دولت سے مالا مال قطر کی حکومت کی وزارت خارجہ نے اِس ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے س

دوحہ 21 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) حکومت قطر نے جس پر جرمنی کے ایک وزیر نے دولت اسلامیہ کے جہادیوں کو مالیہ فراہم کرنے کا الزام عائد کیا ہے، امریکی صحافی جیمس فولے کا سر قلم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اِسے ایک ایسا جرم قرار دیا جو اسلامی اُصولوں کے خلاف ہے۔ قدرتی گیس کی دولت سے مالا مال قطر کی حکومت کی وزارت خارجہ نے اِس ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے سخت ترین لب و لہجہ میں اِسے اسلامی اُصولوں کے مغائر کارروائی بتایا۔

TOPPOPULARRECENT