Thursday , September 20 2018
Home / کھیل کی خبریں / فٹبال کو سیاست سے الگ رکھیں:وکٹوریا

فٹبال کو سیاست سے الگ رکھیں:وکٹوریا

ماسکو۔11جولائی(سیاست ڈاٹ کام) فیفا ورلڈ کپ کی سفیر وکٹوریا لوپی ریوا نے انگلش مداحوں سے درخواست کی ہے کہ وہ سیاسی معاملات کو پس پشت رکھ کر کروشیا کیخلاف سیمی فائنل میں اپنی ٹیم کی حمایت کرنے کیلئے روس آئیں۔ انہوں نے کہا کہ فٹ بال کو سیاست سے الگ رکھنا چاہئے۔

ہندوستان کو نمبرون بننے کا موقع
دبئی۔11جولائی(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو ونڈے کی عالمی نمبر ایک ٹیم بننے کا موقع ہے۔ انگلینڈ کے خلاف جمعرات کو ناٹنگھم میں شروع ہونے والی تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں اگر کوہلی کی زیر قیادت ٹیم نے 3-0 سے کامیابی حاصل کی تو وہ انگلینڈ کو پہلے مقام سے محروم کرکے خود اس پر قبضہ کرسکتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT