Tuesday , September 25 2018
Home / جرائم و حادثات / فٹ پاتھ سے نعش برآمد

فٹ پاتھ سے نعش برآمد

حیدرآباد۔ 12 جنوری (سیاست نیوز) بیگم پیٹ پولیس نے ایک شخص کی نعش کو فٹ پاتھ سے برآمد کرلیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ 38 سالہ شیخ جانی جو رسول پورہ علاقہ کا ساکن تھا، آج صبح اس شخص کی نعش کو پولیس بیگم پیٹ نے برآمد کرلیا جو مشتبہ حالت میں فٹ پاتھ پر پائی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT