Sunday , June 24 2018
Home / جرائم و حادثات / فٹ پاتھ سے نعش دستیاب

فٹ پاتھ سے نعش دستیاب

حیدرآباد 9مئی (سیاست نیوز) ماریڈ پلی کے علاقہ میں ایک شخص کی مشتبہ موت واقع ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 57 سالہ ایم ویریا جو سرور نگر کا ساکن تھا کل شام پولیس نے اس شخص کی نعش کو فٹ پاتھ سے دستیاب کرلیا جو میوہ فروش بتایا گیا ہے ۔ پولیس نے مشتبہ حالت میں موت کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT