Sunday , November 19 2017
Home / تفریح / فیس بک پر امیتابھ بچن کے مداحوں کی تعداد 23 ملین

فیس بک پر امیتابھ بچن کے مداحوں کی تعداد 23 ملین

ممبئی ، 6 فروری(سیاست ڈاٹ کام) فیس بک پر میگا اسٹار امیتابھ بچن کے مداحوں کی تعداد 23 ملین تک پہنچ گئی ہے ۔ امیتابھ بچن نے جو کہ اپنے افراد خاندان کے ساتھ مالدیپ میں ہیں ، اپنے پرستاروں کی تعداد ایک نیا سنگ میل عبور کرنے پر جشن منایا اور ان کی تائید اور خلوص پر اظہار تشکر کیا ۔ تاہم امیتابھ بچن سوپر ا سٹار سلمان خان سے آگے نہیں بڑھ سکے جن کے پرستاروں کی تعداد 29 ملین ہے جبکہ پرینکا چوپڑہ (18 ملین) ، شاہ رخ خاں ، اکشئے کمار (17 ملین) اور عامر خاں (15 ملین) دیگر نمایاں مقبول اسٹارز ہیں۔

TOPPOPULARRECENT