Tuesday , September 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / فیصد 12 تحفظات کیلئے قانونی اقدامات کا مطالبہ

فیصد 12 تحفظات کیلئے قانونی اقدامات کا مطالبہ

نظام آباد ۔ 19 ۔ جون ( ای میل ) صدر ریاستی بی جے پی کشن ریڈی کی جانب سے تلنگانہ میں مسلم اقلیت کو تعلیم اور روزگار شعبوں میں 12 فیصد تحفظات کی فراہمی کے سلسلہ میں کے سی آر کی قیادت میں ریاستی حکومت کی یقین دہانی پر اعتراضات پر قاضی سید ارشد پاشاہ سینئر قائد کانگریس و سابق نائب صدرنشین میونسپل کونسل نے کہا کہ ملک کی آزادی کے بعد سے آج تک م

نظام آباد ۔ 19 ۔ جون ( ای میل ) صدر ریاستی بی جے پی کشن ریڈی کی جانب سے تلنگانہ میں مسلم اقلیت کو تعلیم اور روزگار شعبوں میں 12 فیصد تحفظات کی فراہمی کے سلسلہ میں کے سی آر کی قیادت میں ریاستی حکومت کی یقین دہانی پر اعتراضات پر قاضی سید ارشد پاشاہ سینئر قائد کانگریس و سابق نائب صدرنشین میونسپل کونسل نے کہا کہ ملک کی آزادی کے بعد سے آج تک مسلمان صبر آزما حالات سے گذر رہے ہیں ۔ رجعت پسند ، تنگ نظر ، مخالف مسلم تنظیموں اور جماعتوں کی جانب سے ہر آئے دن شرانگیزیاں ملک میں ایک معمول بن گئی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ٹی آر ایس حکومت کو چاہئے کہ وہ کشن ریڈی کے اس بیان کو نظرانداز نہ کرے ۔ تلنگانہ میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور گنگا جمنی تہذیب کی برقراری کیلئے سخت احتیاطی اقدامات کو روبہ عمل لائے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT